This Domain For Sale.

Interested to Buy.., Please Contact sales@domainmoon.com

سعودی عرب اور چین میں کورونا وائرس کی جانچ کے سلسلے میں معاہدہ

سعودی وزارت صحت کے مطابق اتوار کو کورونا کے 1،223 نئے کیسز سامنے آئے ہیں او ر متاثرین کی تعداد بڑھ کر 17،522 ہو گئی ہے ۔


View Details..

وزیر اعظم عمران خان کی موجودگی میں بولے مولانا۔ خواتین کے چھوٹے کپڑے پہننے کی سزا ہے کورونا

مولانا طارق جمیل نے ہفتہ کے روز احساس ٹیلی تھون فنڈ ریزنگ ایونٹ کی اپنی تقریر میں کہا کہ عورتوں کے چھوٹے کپڑے پہننے کی وجہ سے ملک پر کورونا وائرس جیسا خطرہ آیا ہے۔


View Details..

شعیب اختر نے کی وزیر اعظم مودی کی تعریف ، کہا : ہندوستان کی کورونا کے خلاف جنگ قابل ستائش

شعیب اختر نے کہا کہ نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان نے کورونا وائرس کے خلاف ایک دم صحیح وقت پر صحیح قدم اٹھایا ۔


View Details..

اس لیجنڈ کھلاڑی کی 52 سال کی ماں کو ہوا 22 سال کے لڑکے سے پیار ، 2 ہفتے میں ٹوٹا رشتہ ، وجہ انتہائی حیران کن

پی ایس جی کے اسٹار فٹ بالر نیمار (Neymar) کی ماں ندین کو جب پتہ چلا کہ ان کا بوائے فرینڈ پہلے لڑکوں کو ڈیٹ کرتا تھا تو انہوں نے اس سے رشتہ ختم کرلیا ۔


View Details..

غیر شادی شدہ ماں کی تصویر نے مچایا تہلکہ ، سپر اسٹار بوائے فرینڈ سال میں کماتا ہے دو ارب روپے

رونالڈو کی 26 سال کی گرل فرینڈ جارجینا روڈرگس نے بھی اپنا ویڈیو شیئر کیا ہے ، جس میں وہ کراپ ٹاپ اور اسکن پیٹنس پہن کر سیڑھیوں پر ورک آوٹ کررہی ہیں ۔


View Details..

اذان پرپابندی کا معاملہ: گرفتاری کے مطالبے پر سونو نگم نےظاہر کیا ردعمل، کہی یہ بات

سونو نگم (Sonu Nigam) نے معاملے پرخاموشی توڑتے ہوئے اس پر حیرانی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ’یہ وقت ان سب باتوں کے لئے نہیں ہے۔


View Details..

کورونا وائرس: پاکستان میں لاک ڈاون پر فوج - حکومت میں تکرار، عمران خان کی کرسی پر لٹکی تلوار

پاکستان بھی کورونا وائرس (Coronavirus) وبا کا سامنا کر رہا ہے۔ حالانکہ اس وائرس سے لڑنے کے لئے فوج اور حکومت الگ الگ راستہ اختیار کرتی ہوئی نظر آرہی ہے۔


View Details..

رمضان المبارک: پوری دنیا میں مساجد میں نہیں ہورپارہاہے تراویح کا اہتمام۔ دیکھیں ویڈیو

کوروناوائرس اورلاک ڈاؤن کےبیچ رمضان المبارک کامہینہ چل رہاہے ۔لیکن اس سال مساجدمیں نماز تراویح اورقیام الیلل کااہتمام نہیں ہوپارہاہے۔عالم عرب،افریقہ ،یوروپ ،امریکہ،آسٹریلیا اور برصغیر میں مساجد سنسنان ہیں۔۔ دیکھیں ویڈیو


View Details..

ISIS کیلئے یزیدی لڑکیوں کو بناتا تھا جنسی غلام، 5سال کی بچی کے ساتھ کی یہ حیوانیت، اڑ جائیں گے ہوش

اس شخص کی اہلیہ پر بھی ایک یزیدی لڑکی(Yazidi genocide) کے قتل کا مقدمہ پہلے سے ہی میونکھ کی ایک عدالت میں چل رہا ہے۔ الزام ہے کہ اسمگلنگ کیلئے لائی گئی ایک لڑکی کی 5 سال کی بیٹی کو ان دونوں نے پینے کا پانی نہیں دیا اور اس کی موت ہوگئی۔


View Details..

رمضان المبارک :سعودی عرب حکومت کا بڑا فیصلہ ، آج سے کرفیو میں دی جائیگی جزوی نرمی

سعودی عرب میں آج یعنی اتوار کے روز 26 اپریل کو رمضان کے پیش نظر کرفیو کو جزوی طور پر اٹھانے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ خادم حرمین شریفین نے پورے سعودی عرب پر سے جزوی طور پر کرفیو اٹھانے کا حکم دے دیاہے۔ مکہ مکرمہ میں 24 گھنٹے کرفیو رہے گا۔


View Details..

کوروناوائرس سے مرنے والے شوہر کے فون میں لکھا ملا کچھ ایسا، جان کر زار۔زار رو دیں گے آپ: پڑھیں یہاں

شوہر جوناتھن کے آخری خط کی وجہ سے بیوی کیٹی جذبات کے ابال میں نڈھال ہوتی جارہی تھی۔ پھر جوناتھن نے جو لکھا وہ کیٹی کو اندر سے جنجھور کر رکھ گیا۔ جوناتھن نے آگےلکھا اگر تمہیں کوئی ملے اور ایسا لگے کہ تمہیں اور بچوں سے بہت پیار کرتا ہے تو خود کو مت روکنا۔ ہمیشہ خوش رہنا چاہے جو کچھ بھی ہو۔


View Details..

بالی ووڈ کی اس اداکارہ کے بولڈ انداز پر فدا تھے عمران خان ، مگر پروان چڑھنے کے بعد اس ایک وجہ سے بجھ گئی پیار کی شمع

ہندوستان میں جہاں زینت کا جادو سر چڑھ کر بول رہاتھا ، وہیں یہ وہ دور بھی تھا جب سرحد پار پاکستان کرکٹ ٹیم کی قسمت بھی بدل رہی تھی ۔


View Details..

بڑی خبر: سعودی عرب میں کوڑے مارنے کی سزا ختم کرنے کا تاریخی فیصلہ، اب دینا ہوگا جرمانہ

سعودی سلطنت کی سپریم کورٹ کے ایک دستاویز کی بنیاد پر یہ بات کہی جارہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'رائٹرز' کے مطابق سعودی عرب کی اعلیٰ عدالت کے دستاویز کے مطابق رواں ماہ میں کسی وقت لیے گئے سپریم کورٹ کے جنرل کمیشن کے اس فیصلے کے تحت کوڑے مارنے کی سزا کو قید یا جرمانے یا دونوں سے تبدیل کیا جائے گا۔


View Details..

جماعت اسلامی سربراہ کا عمران حکومت پر طنز، ’اقتدار علما کے حوالے کردیں’۔

جماعت اسلامی سربراہ سراج الحق نے لوگوں کو رمضان کی مبارکباد دی اور کہا کہ رمضان ہمدردی اور دوسرے کی تکلیف اور مشکلات کو حل کرنے کا وقت ہے۔


View Details..

رمضان المبارک: ماہ رمضان کے پہلے عشرہ کی دعا ​:​ 10 ویں رمضان تک اس دعا کا ورد کریں

رمضان المبار ک کا پورا مہینہ قبولیت دعا کے خاص مواقع میں سے ہے اس لئے اس میں دعاؤوں کا خوب اہتمام ہونا چاہئے۔


View Details..

ٹرمپ کی اس صلاح پرdettol اور lysol بنانے والی کمپنی کا انتباہ، کہا۔ یہ نہ پئیں صحت کیلئے خطرناک، ہوسکتی ہے موت

کمپنی نے لوگوں سے کہا، " مہربانی کرکے انہیں نہ پئیں، یہ صحت کیلئے کافی خطرناک ہیں، ان سے موت بھی ہوسکتی ہے"۔ ریکٹ بینکسر (Reckitt Benckiser-RBGLY) نے کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر گمراہ کن خبروں کو پھیلایا جارہا ہے۔ یہ سبھی غلط ہے۔


View Details..

ڈونالڈ ٹرمپ کی صلاح مان کر نیویارک میں 30 لوگوں نے پی لیا، bleach، dettol اور lysol ، جانیں پھر کیا ہوا

ڈونالڈ ٹرمپ کی صلاح کے بعد نیویارک مں جراثیم کو مارنے والی اشیا کے پینے کے 30 سے یادہ معاملے سامنے آئے ہیں۔ شہر کے ہیلتھ ڈپارٹمینٹ کے تحت آنے والے (Poison Control Center) کے پاس اس طرح کے معاملات کی گزشتہ 18گھنٹوں میں 30 سے زیادہ کالس آئی ہیں۔ حالانکہ ان میں سے کسی بھی نہ ےو موت ہوئی ہ ہی کسی کو اسپتال(hospital admit) میں داخل کرنے کی ضرورت پڑی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر معاملے گھر کی صاف۔صفائی کیلئے استعمال کئے جانے کیلئے استعمال کئے جانے والا (lizol) کے استعمال سے جڑے ہیں۔


View Details..

دہشت گردوں کو پکڑنے والی تکنیک عمران خان کےآئی کام، اب کورونا وائرس مشتبہ کی کرہے ہیں تلاش۔

سرکاری افسرانکے مطابق اس سسٹم کے استعمال سے زیادہ سے زیادہ ہاٹ اسپاٹ علاقوں کی پہچان ہو پائے گئ، اسے (TTQ) کہا جاتا ہے یعنی ٹریکنگ ، ٹیسٹنگ اور کورنٹائن۔ پاکستان (Pakistan) میں اس کے تحت زیادہ سے زیادہ کوروناوائرس ٹیسٹنگ (coronavirus test) پر زور دیا جارہاہے۔


View Details..

امریکہ میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر50 ہزار سے زیادہ

امریکہ میں کورونا سے متاثرین 8 لاکھ 70 ہزار 468 ہیں اور مرنے والے پچاس ہزار 31 ہیں۔ دنیا کےخوبصورت شہروں میں سے ایک امریکہ کے نیویارک میں کورونا وائرس سے دو لاکھ 63 ہزار 460 متاثرین ہیں، جہاں 20 ہزار 982 کی موت ہوچکی ہے۔


View Details..

پاکستان میں "لاک ڈاون" میں گھوم رہا تھا "مردہ" ، پولیس نے چھوا کفن تو "جاگ اٹھا انسان"

لاک ڈٓاون کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے ان لوگوں کو حراست میں لے لیا ۔ حالانکہ بعد میں انہیں چھوڑ بھی دیا گیا ، لیکن ایمبولنس ڈرائیور کو پولیس نے ضرور گرفتار کرلیا اور اس کی گاڑی بھی ضبط کرلی ۔


View Details..

کووڈ۔ 19: بنگلہ دیش میں افطار پارٹیوں پر پابندی

وزارت نے کہا کہ حکومت نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ اس بار رمضان میں شام کی نماز کے لئے مسجدوں میں 12 سے زیادہ لوگوں کو جمع ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔


View Details..

سعودی حکمراں شاہ سلمان کا رمضان کے مقدس ماہ میں اجتماعی عبادات نہ ہونے پر اظہار افسوس ، مسلمانوں سے کی یہ خاص اپیل

شاہ سلمان نے کہا کہ ان حالات میں رمضان المبارک کی آمد باعث تکلیف ہے، حالات نے ہمیں اجتماعی عبادات ، نمازوں ، تراویح اور خدا کے گھر میں قیام اللیل سے روک دیا ہے۔


View Details..

خلیج میں بڑھی کشیدگی، ایران نے امریکہ کے جہازوں کو تباہ کر دینے کی دی دھمکی

ایک دن پہلے ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے بحریہ کو یہ اجازت دے دی ہے کہ اگر کوئی ایرانی جنگی جہاز پریشان کرے تو اسے گولہ باری کر ڈوبا دیا جائے۔


View Details..

پاکستان: وزیر اعظم عمران خان بولے، مسجد میں سوشل دسٹینسگ کا قانون ٹوٹا تو علما کو ملے گے سزا

پاکستان میں ڈاکٹرس کی سب سے بڑی ایسوسی ایشن میں حکومت کے اس فیصلے کی تنقید کی ہے۔ علماؤں سے اپیل کی ہے کہ وہ ضد چھوڑ دیں اور لوگوں سے گھروں میں ہی رنے کی اپیل کریں۔


View Details..

اٹلی میں کورونا وائرس سے 25،549 اموات، متاثرہ افراد کی تعداد 189973 تک پہنچ گئی

اٹلی کے شہری سکیورٹی محکمہ کے سربراہ ینجیلو بوریلی نے جمعرات کو ٹیلی ویژن پر ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے 464 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔


View Details..

رمضان المبارک 2020: تراویح سے پہلے مسجد الحرام سمیت خانہ کعبہ کو کیاگیاسینٹایز ۔ تصویریں

سعودی عرب کے مفتیِ اعظم نے نماز تراویح اور عیدالفطر کی نماز گھروں میں ادا کرنے کی ہدایت کی ہے۔


View Details..

سعودی عرب کا بڑا فیصلہ ، حرمین شریفین میں صرف 10 رکعات ہوں گی تراویح ، اعتکاف کی اجازت نہیں

الحرمین الشریفین کی جنرل پریذیڈینسی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں عام عبادت گزاروں کے داخلے پر پابندی برقرار رہے گی۔


View Details..

سعودی عرب سمیت بیشتر خلیجی ممالک میں نظر آیا رمضان المبارک کا چاند، کل ہوگا پہلا روزہ

سعودی عر ب کے سپریم کورٹ کے ایک سرکاری اعلامیے کے مطابق ، رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیاہے اور کل یعنی جمعہ کے دن رمضان المبارک کا پہلا روز ہ ہوگا۔


View Details..

پاکستان : عمران خان کی سابق اہلیہ کا سنسنی خیز انکشاف ، صدر علوی کو ہٹانے کی سازش رچ رہے ہیں وزیر اعظم

ریحام خان نے کہا کہ کئی طرح کی افواہیں پھیل رہی ہیں اور لوگوں نے مجھ سے کہا کہ میں اس پر تبصرہ کروں ۔ صدر کو ہٹانے کی خبر گردش کررہی ہے ۔ خبر شاید کمزور ہو ، لیکن میرے نزدیک اس کی ایک دلیل بنتی ہے ۔


View Details..

کروڑوں روپے کمانے والی اس مشہور خاتون کھلاڑی نے بنایا ایڈلٹ ویڈیو ، کیریئر ہوا تباہ

چائنا کا اصلی نام جوئن لارر تھا ۔ اس خاتون پہلوان نے 1995 مین پریکٹس شروع کی اور 16 فروری 1997 کو چائنا نے ڈبلیو ڈبلیو ای میں ڈیبیو کیا ۔


View Details..

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 10513 تک پہنچی، 224 کی موت

مقامی صحت حکام کا کہنا ہے کہ حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن میں کوتاہی برتنے کی وجہ سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔


View Details..

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 1.82لاکھ ہلاکتیں، 26.22 لاکھ متاثرین

جان ہاپکنز یونیورسٹی کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے کل 2،622،637 افراد متاثر ہو چکے ہیں جبکہ اس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 182،818 ہو گئی ہے۔


View Details..

عالمی ادارہ صحت :کووڈ۔19سے طویل جنگ کے لیے تیار رہیں دنیا،ابھی ختم نہیں ہوگا کورونا کا قہر

یہ وائرس طویل مدت تک ہمارے درمیان رہنے والا ہے“۔ گیبری یسس نے کہا کہ دنیا کا کوئی بھی شخص اس وائرس کا شکار ہو سکتا ہے۔ یہ صحیح ہے کہ بہت سے ممالک میں طویل عرصے سے لاک ڈاؤن میں ہیں اور اب لوگ عام زندگی جینا چاہتے ہیں


View Details..

لڑکی کو اغوا کرکے کیا ریپ اور پھر یہ ہوش اڑادینے والاکام، دباؤ میں والد نے بغیر پوسٹ مارٹم کے ہی دفنادی لاش: جانیں کیا ہے معاملہ

پولیس افسر کے ٹویٹ کے مطابق اس معاملے دبادیا گیا تھا لیکن سوشل میڈیا سے اس سے متعلق خبریں آنے کے بعد اس کا نوٹس لیا اور پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزموں کو گرفتار کیا۔ حالانکہ مانا یہی جارہا ہے کہ ملزم اپنا رسوخ استعمال کرتے ہوئے جلد ہی سلاخوں سے باہر آجائیں گے۔


View Details..

ایران اور نیویارک کے بعد برازیل سے آئیں اجتماعی قبروں کی تصویریں، کورونا سے ہوئیں 2700 اموات

برازیل دنیا میں کورونا انفیکشن کے نئے ہاٹ اسپاٹ کے طور پر سامنے آیا ہے۔ یہاں ابھی تک انفیکشن کے قریب 43،079 کیس سامنے آ چکے ہیں جبکہ تقریبا 2700 لوگ اس انفیکشن کا شکار ہو کر اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔


View Details..

كووڈ-19 کے خوف سے چھ مہینے ہوائی سفر کے بارے میں نہیں سوچیں گے 40 فیصد لوگ: سروے

کورونا وائرس ’ كووڈ -19‘ سے لوگ اس قدر ڈرے ہوئے ہیں کہ 40 فیصد لوگوں نے کہا ہے کہ وہ کورونا وبا کے کنٹرول ہونے کے بعد بھی کم از کم چھ ماہ تک ہوائی سفر نہیں کریں گے۔


View Details..

ڈونلڈ ٹرمپ نے نئے گرین کارڈ جاری کرنے کے عمل پر لگائی 60 دنوں کی روک

امریکی صدر نے کہا کہ یہ حکم امریکہ میں مستقل رہائش کی اجازت مانگ رہے لوگوں پر لاگو ہوگا لیکن غیرمقیم زرعی محنت کشوں کو چھوٹ دی جائے گی۔


View Details..

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 1.76 لاکھ ہلاکتیں، 25.53 لاکھ متاثرین

دنیا کا سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں یہ وبا بھیانک شکل اختیار کرچکی ہے۔ یہاں پر اب تک 824147 لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 44999 افراد کی موت ہو چکی ہے۔


View Details..

مسجدیں کھولنے پر بولے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان، ہم آزاد ملک ہیں، جو چاہے کریں گے

پاکستان (Pakistan) میں کورونا وائرس (Coronavirus) کے نئے معاملے سامنے آنے کے باوجود بھی بنیاد پرست علما کے دباؤ میں آکر عمران خان(Imran khan) حکومت نے رمضان (Ramadan) کے دوران مسجدوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دے دی ہے۔


View Details..

اسرائیل میں کورونا وائرس قہر کے درمیان وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف ہزاروں لوگ سڑکوں پر اترے ، جانئے کیوں

اسرایل میں 2018 سے ہی سیاسی بحران جاری ہے ۔ اسرائیل میں ایک سال میں مسلسل تین مرتبہ عام انتخابات ہوچکے ہیں ۔ لیکن کسی بھی پارٹی کو اکثریت نہیں ملی ہے ۔


View Details..

مشہورپاکستانی سماجی کارکن عبد الستار ایدھی کے بیٹے کو ہوا کورونا وائرس ، کچھ ہی دن پہلے عمران خان سے کی تھی ملاقات ، مچا ہنگامہ

پاکستانی میڈیا میں اس خبر کے آنے کے بعد سے ہی وزیر اعظم خان کے کوارنٹائن میں جانے کی بحث تیز ہوگئی ہے ۔


View Details..

پاکستان کی نئی کرتوت، ممبئی حملے کے ماسٹر مائنڈ سمیت 4000 دہشت گردوں کے نام ٹیررسٹ واچ لسٹ سے ہٹائے

عمران خان (Imran Khan) حکومت نے 4000 دہشت گردوں کے نام ٹیررسٹ واچ لسٹ سے ہٹا دیئے ہیں۔ سال 2008 میں ممبئی میں ہوئے دہشت گردانہ (Mumbai Terror Attack) حملےکا ماسٹرمائنڈ اورلشکرطیبہ (Lashkar-e-taiba) کا آپریشن کمانڈرذکی الرحمان لکھوی بھی شامل ہے۔


View Details..

جنوبی کوریا میں کورناوائرس کے 10،683 کیسز، ہلاکتیں237

وزارت صحت کے بیماریوں کے کنٹرول اور روک تھام مرکز (كےسی ڈی سی) نے منگل کو بتایا کہ انفیکشن سے ایک اور شخص کی موت کے ساتھ مرنے والوں کی تعداد 237 ہو گئی جو مجموعی کیسز کا 2.22 فیصد ہے۔


View Details..

اس ورلڈ چمپئن کھلاڑی کو اہل خانہ نے گھر سے نکالا ، بننا پڑا پورن اسٹار، آپ بیتی جان کر اڑ جائیں گے ہوش

نیدر لینڈس کی جمناسٹ ویرونا وین ڈی لیور نے انتہائی کم عمر میں ہی بلندیاں چھو لی تھیں ، وہ یوروپ کی بہترین جمناسٹ میں سے ایک تھیں ۔


View Details..

رمضان المبارک: کئی خلیجی ممالک کا لاک ڈاؤن میں نرمی دینے کا فیصلہ،عربین ٹریول مارکٹ نمائش ملتوی

عرب ممالک لبنان، عراق اور شام نے رمضان المبارک کے دوران کورونا وائرس کے خطرے کی وجہ سے لگائے گئے لاک ڈاؤن میں تھوڑی بہت نرمی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔


View Details..

رمضان المبارک :مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ میں نمازوں کولیکرکیاگیایہ فیصلہ،سعودی عرب حکومت کااعلان

ایک ٹویٹ میں واضح کیا ہے کہ اعتکاف ، یا کسی مسجد کے اندر چوکسی رکھنا ، رمضان المبارک کے ساتھ ساتھ پانچ روزانہ کی نمازوں اور خصوصی تراویح سمیت رات میں ادا کی جانی والی تمام نمازیں رمضان کے دوران معطل رہے گی۔


View Details..

ماڈلنگ چھوڑ کورونا مریضوں کا علاج کرنے کیلئے اسپتال پہنچی یہ بیوٹی کوئن ، ہر طرف ہورہی تعریف

مس انگلینڈ کا اپنا تاج اتار کر اور ماڈلنگ کو چھوڑ کر بھاشا مکھرجی اب کورونا کے مریضوں کا علاج کررہی ہیں ۔


View Details..

سعودی شہزادی نے کہا : "مجھے قید سے آزاد کراو" ، بعد میں ڈیلیٹ کیا ٹویٹ ، جانئے کیوں

شہزادی بسمہ نے ٹویٹر اکاونٹ پر لکھا جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ فی الحال میں الحائر جیل میں کسی جرم کے بغیر سزا کاٹ رہی ہوں ، میری صحت اس حد تک بگڑ رہی ہے کہ اس سے میری موت تک ہوسکتی ہے ۔


View Details..

پاکستانی میڈیا نے عامر خان کو بنا دیا قتل کا ملزم، ہوگیا ٹرول: جانیں کیا ہے معاملہ


View Details..

پاکستان: کراچی کے قبرستان میں گزشتہ 49 دنوں میں دفنائے گئیں3265 لاشیں، کیا چھپارہے ہیں عمران خان؟

پاکستان میں اب تک سرکاری طور پر کورونا کے 7400 سے زیادہ معاملے سامنےآئے ہیں اور 143 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اب کراچی سے ایک خبر آرہی ہے جس سے حکومت پاکستان پر ایک بار پھر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ گذشتہ 49 دنوں میں ، 3265 لاشیں کراچی (Karachi) شہر کے قبرستانوں میں دفن کی گئی ہیں۔


View Details..





List your Domains for sale @ DomainMoon.com