This Domain For Sale.

Interested to Buy.., Please Contact sales@domainmoon.com

کورونا: دنیا بھر میں 95745 لوگوں کی کورونا وائرس سے موت، 16.03لاکھ متاثر

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ شدید طورپر متاثر یوروپی ملک اٹلی میں اس کی وجہ سے اب تک 18279 لوگوں کی موت ہوئی ہے اور1.44لاکھ لوگ اس سے متاثر ہوئے ہیں۔


View Details..

کورونا وائرس سے لڑنے کے لئے ایران نے آئی ایم ایف سے مانگی مدد، امریکہ نے کہا نہیں دو فنڈ

امریکی عہدیدار نے کہا کہ امریکہ اس فنڈ کو روکنے کے لئے اپنا ویٹو پاور استعمال کرے گا۔ امریکہ نے واضح طور پر کہا ہے کہ کسی بھی حالت میں یہ فنڈز ایران کو نہیں دیئے جائیں گے۔


View Details..

اٹلی میں کورونا سے 18279 اموات، 143626 متاثر

بوریلی کے مطابق جمعرات کو اٹلی میں کورونا انفیکشن کے 4204 نئے کیس سامنے آئے ہیں جس سے اب تک کل متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 143626 ہو گئی ہے۔


View Details..

جب تک کوروناوائرس کی ویکسین نہیں ملے تب تک لاک ڈاؤن نہیں ہٹایا جاناچاہئے: تحقیق

ایک رپورٹ کے مطابق ہانگ کانگ میں ہوئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ چین میں اگر پابندیوں میں چھوٹ دی جاتی ہے اور وہ وگوں کا موومینٹ بڑھتا ہے تو کوروناوائرس دوبارہ واپس لوٹ سکتا ہے۔ تحقیق میں کہا گیا یے کہ اگر چین کی حکوومت جلدازی میں پابندی کو ختم کرتی ہے تو اسے دعبارہ اس وائرس سے نمٹنا پڑ سکتا ہے۔


View Details..

وارننگ کے باوجود جمع ہوئے ڈھائی لاکھ تبلیغی، پورے پاکستان میں پھیلا دیا کوروناوائرس،اب تک 500 لوگ پازیٹو

ہندستان (India) اور ملیشیا (Malaysia) میں سوالوں سے گھرنے کے بعد اب تبلیغی جماعت (Tableeghi Jamat) مرکز پاکستان میں بھی سوالوں کے گھیرے میں آگیا ہے۔ ہندستان کے نظام الدین کی ہی طرح تبلیغی جماعت کے لوگوں نے10 مارچ کو پنجاب میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا تھا جس میں 25 یزار سے زیادہ لوگ شامل ہوئے۔ اس پروگرام میں شامل ہوئے تقریبا 500 لوگ ابھی تک کورونا پازیٹو پائے جاچکے ہیں۔


View Details..

بڑی خبر ! کورونا وائرس سے متاثر ہیں سعودی عرب کے شاہی کنبہ کے 150 اراکین ، شاہ سلمان اور محمد بن سلمان بھی سیلف آئیسولیشن میں

سعودی عرب کی تین کروڑ سے زیادہ کی آبادی میں اب تک وائرس کے 2932 کیسیز سامنے آئے ہیں ۔ ان میں سے 41 لوگوں کی وائرس کی وجہ سے موت ہوئی ہے ۔ مقدس مقامات کو پہلے ہی سیل کیا جاچکا ہے ۔


View Details..

کورونا وائرس: دنیا بھر میں 87888 افراد ہلاک، 15 لاکھ متاثر

سپر پاور مانے جانے والے امریکہ جیسے ملک میں اس بیماری سے اب تک تقریباً 4 لاکھ افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 2 ہزار افراد کی موت ہو گئی ہے ۔


View Details..

WHOکا ڈونالڈ ٹرمپ کوجواب: ہم نہیں سدھرے تو ہمارے سامنے اور زیادہ لاشوں کا ڈھیر ہوگا

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ(Donald Trump) نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) پر الزام لگایا ہے کہ وہ لاپرواہ ہے اور چین پر خصوصی توجہ دے رہا ہے ، جس کے بعد ڈبلیو ایچ او نے امریکی صدر کو سخت جواب دیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریسیس نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر 'سیاست نہیں کرنی چاہیئے'۔


View Details..

کووڈ۔19: لاک ڈاؤن کے درمیان نوئیڈا میں یہ علاقے ہوں گے سیل، یہاں دیکھیں پوری فہرست

یوپی میں کورونا وائرس سے متاثر مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھتی جارہی ہے۔ جس کے مد نظر ریاستی حکومت نے آج سے 15 اضلاع میں ان علاقوں کو سیل کرنے کا اعلان کیا ہے جہاں کوروناوائرس کے مریض پائے جارہے ہیں


View Details..

دوسری بیوی سے ملنے کیلئے شخص نے پولیس سے مانگا پاس، جواب ملا۔ ایک سے کام چلایئے۔۔۔

عالمی وبا کورونا وائرس (کووڈ-19) کا انفیکشن رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے اور اب یہ بیشتر ممالک (205 ممالک اور خطوں) میں پھیل چکا ہے۔


View Details..

ترکی میں دہشت گردانہ حملہ، پانچ افراد ہلاک

ترکی حکومت 80 کی دہائی کے آغاز سے کردستان ورکرز پارٹی کے ساتھ لڑ رہی ہے جو یہاں کرد خود مختاری قائم کرنا چاہتی ہے۔


View Details..

پاکستان میں کورونا سے 56 کی موت، 4072 لوگ متاثر، لیبیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 21ہوئی

پاکستان کا صوبہ پنجاب کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے۔ صوبہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے 18-18لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ یہاں متاثرین کی تعداد تقریباً 986اور 527پر پہنچ گئی ہے۔


View Details..

ڈونالڈ ٹرمپ کا کوروناوائرس سے جنگ کے درمیان WHO پر حملہ، کہا۔ چین پر دیتا ہے دھیان، روکیں گے فنڈنگ

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کوروناوائرس وبا سے نمٹنے کے معاملے میں ڈبلیو ایچ او (World Health Organization (WHO), ) کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ انہوں نے ڈبلیو ایچ او کو لیکر چین پر زیادہ دھیان دینے کا الزام لگایا ہے۔


View Details..

پاکستان میں 12سال کی بچی کی ادھیڑ عمر کے شخص سے کردی شادی، نہیں رک رہے معاملے

غور طلب ہےکہ لڑکی کی شادی تو کرائی جاچکی ہے لیکن 13اپریل کو اس کی وداعی کی جانی تھی۔ اس سے پہلے ہی پولیس پہنچ گئی اور وداعی سے پہلے لڑکی کے والدین، دولہااور رشتہ داروں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ وہیں دولہے سمیت دیگر ملزمین کی تلاش جاری ہے۔


View Details..

کوروناوائرس: دنیا میں 73916 افراد ہلاک، 13.38 لاکھ متاثر

دنیا کا سپر پاور مانے جانے والے امریکہ میں یہ وبا بھیانک شکل اختیار کر چکی ہے۔ یہاں پر اب تک 368196 لوگ اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے 10 ہزار سے زائد افراد کی موت ہوئی ہے۔


View Details..

اٹلی میں کورونا وائرس سے 16523ہلاکتیں،132547 متاثر

اٹلی کے شہری سیکورٹی محکمہ کے سربراہ اینجیلو بوریلی نے پیر کو ٹیلی ویژن پر ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے 636 افراد کی موت ہوئی ہے۔


View Details..

ہندوستان کوامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دی دھمکی، کہا۔ امریکہ کرسکتا اتنقامی کارروائی

ہندوستان نے ادویات کی برآمدات پر پابندی جزوی طور پر ختم کردی ہے۔۔گھریلو ضروریات اور دستیابی کی بنیاد پر آرڈر پورےکیے جائیں گے۔ دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان کو انتباہ دیاہے۔دیکھیں ویڈیو


View Details..

کورونا وائرس :برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو آئی سی یو میں کیاگیامنتقل

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دفتر 10 ڈاؤننگ ا سٹریٹ کے ایک ترجمان کے مطابق وزیراعظم کو اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ یعنی (ICU) میں منتقل کر دیا گیا ہے


View Details..

وزیر اعظم مودی اور بحرین کے شاہ شیخ حماد بن عیسیٰ الخلیفہ نےکورونا بحران پر کیا تبادلہ خیال، کہا- ساتھ ہیں دونوں ملک

بحرین کے شاہ نے وزیراعظم مودی (Narendra Modi) کو یقین دہانی کرائی کہ وہ بحرین میں رہنے والے ہندوستانی برادری کے لوگوں کی فلاح کے لئے ذاتی طور پر دھیان رکھیں گے۔


View Details..

امریکہ میں ایک شیرنی بھی کوروناوائرس سے متاثر

چڑیا گھر نے کہا کہ یہاں کے ملازم سے یہ وائرس اس شیرنی میں آیا ہے۔ انہوں نے کہا، "ہمیں نہیں معلوم کہ یہ وائرس کس طرح جانور کے اندر پھیلا لیکن ہم حالات پر نظررکھے ہوئے ہیں‘‘۔


View Details..

کورونا وائرس کے قہر سے تھائی لینڈ میں سیکس انڈسٹری ٹھپ ، تین لاکھ سیکس ورکرس ہوئے بے روزگار

جہاں ایک طرف بے روزگاری کی وجہ سے کچھ سیکس ورکرس کورونا وائرس کے خطرہ کے درمیان تھائی لینڈ کی سڑکوں پر اتر کر کام کی تلاش کررہے ہیں تو دوسری طرف زیادہ تر اپنے گھروں میں رہنے پر مجبور ہیں کیونکہ ان کے پاس ورک پلیس یا تو چھن گیا یا پھر بند ہوگیا ہے


View Details..

پاکستان میں کورونا وائرس کے معاملات بڑھ کر 3059، ہلاکتیں 47

پاکستان میں صوبہ پنجاب کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں اب تک 1319 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 12 افراد کی ہلاکت کی خبریں ہیں ۔


View Details..

سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں اس پاکستانی گیندباز کی تصویریں، ہندوستانی مداحوں نے بھی کی خوبصورتی کی تعریف

پاکستانی خاتون کرکٹر کائنات امتیاز آج کل سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں۔ ایک بار پھر ان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں ، لوگ ان کی خوبصورتی کی بھرپور تعریف کررہے ہیں۔


View Details..

دنیا بھر میں کورونا کاقہرجاری : امریکہ سمیت کئی ممالک میں نئے کیسزمیں اضافہ

کورونا وائرس سے امریکہ کی نیویارک ریاست سب سے زیادہ متاثر ہے ۔ نیو یارک شہر میں اب تک مجموعی 2250 افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔


View Details..

کوروناوائرس: ڈونالڈ ٹرمپ نےدی وارننگ، امریکہ میں مرنےوالوں کی تعداد میں ہوسکتا ہےزبردست اضافہ

جان ہاپکنس یونیورسٹی کے تازہ ترین اعدادو شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا کے متاثرین کی تعداد دنیا بھر میں سب سے زیادہ 3,11,301 ہوگئی ہے۔


View Details..

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی حاملہ منگیتر ہوئیں کورونا وائرس سے متاثر، اٹھایا یہ قدم

کیری سائمنڈس نے ٹویٹ کیا کہ میں نے پچھلا ہفتہ بستر پر کورونا وائرس کی اہم علامتوں کے ساتھ گزارا ۔ میں نے ٹیسٹ کروانے کی ضرورت محسوس نہیں کی ۔ اب سات دنوں کے آرام کے بعد میں بہتر محسوس کررہی ہوں اور میری صحت میں بھی بہتری آرہی ہے ۔


View Details..

پاکستان میں اگلے 20 دنوں میں 50 ہزار سے تجاوز کرسکتی ہے کورونا متاثرین کی تعداد ، عمران حکومت نے کیا اعتراف

پاکستان میں کورونا وائرس کا خطرہ مسلسل بڑھتا جارہا ہے اور اتوار کو یہاں متاثرین کی تعداد 2934 اور مرنے والوں کی تعداد 45 کو پہنچ گئی ہے۔


View Details..

کورونا کے قہر سے کنگال ہو جائے گا پاکستان! 1.85 کروڑ لوگ ہو سکتے ہیں بے روزگار

ایک رپورٹ کے مطابق ، کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے تین ماہ میں پاکستانی معیشت کو 2500 ارب روپے کا نقصان ہونے اور 1.85 کروڑ لوگوں کے بے روزگار ہونے کا اندیشہ ہے۔


View Details..

14.5فیصد نوجوان ٹھیک ہونے کے بعد دوبارہ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے: تحقیق

ماہرین کے مطابق جو 38 افراد دوبارہ اس وائرس سے متاثر ہوئے ان میں صرف ایک شخص کی عمر60 سال سے زیادہ ہے، جبکہ سات کی عمر14 سال سے کم تھی۔


View Details..

کورونا وائرس سے افریقہ میں 284 افراد کی موت، 7028 متاثر

افریقہ میں کورونا وائرس 'كووڈ 19' کے کیسز بڑھتے ہی جا ر ہے ہیں اور اس وائرس کی زد میں آنے سے اب تک 284 افراد ہلاک جبکہ تقریبا 7028 لوگ متاثر پائے گئے ہیں۔


View Details..

شوہرکو نہیں چاہئے تھا تیسرا بچہ، سیکس کے دوران بیوی کے ساتھ کردیا ایسا: جان کراڑ جائیں گے ہوش


View Details..

پاکستان میں اب بنایا جارہا ہے 80 ایکڑ زمین پر محیط الگ قبرستان ، جانیں کیا ہے اصل وجہ

نئے قبرستان میں پہلے سے ہی قبریں کھودی جارہی ہیں تاکہ ضرورت پڑنے پر مرنے والوں کی جلد تدفین کا عمل پورا کیا جاسکے ۔


View Details..

بل کلنٹن کاانکشاف: تناؤ کم کرنے کیلئے مونیکا لیونسکی کے ساتھ بنائے جنسی تعلقات

سابق صدر بل کلنٹن(Bill Clinton) نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کا مونیکا لیونسکی (Monica Lewinsky) سےافیئر تھاکیوں کہ وہ اپنے دفتر کے کام کی وجہ سے اس وقت کافی تناؤ کا شکار تھے۔


View Details..

دنیا کے وہ مشہور سلیبریٹیز ، جو کورونا وائرس سے زندگی کی جنگ ہار گئے

کورونا وائرس کے شکار لوگوں کی تعداد پوری دنیا میں 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے ۔


View Details..

ایران میں پھنسا بالی ووڈ کی اس داکارہ کا کنبہ ، بتائے وہاں کے خراب حالات ، کہا : مدد نہیں کررہی حکومت

ایران نزاد اداکارہ مندنا کریمی نے بتایا کہ نے ان کے کنبہ والے اس وقت انتہائی مشکل حالات سے گزر رہے ہیں ۔


View Details..

کورونا وائرس : لاک ڈاون کی وجہ سے پوری دنیا میں جم کر دیکھی جارہی ہیں فحش فلمیں ، پورن ویب سائٹس نے اب اپنایا یہ نیا طریقہ

انٹرنیٹ انڈسٹریز کے ماہرین کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون اور سماجی دوری کی وجہ سے فحش ویب ساٹس کے ٹریفک میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔


View Details..

امریکی جہاز پر 114ملاح کورونا پازیٹیو، تعداد بڑھنے کا خدشہ

کارگزار بحریہ افسر تھامس موڈلی نے جمعرات کو نامہ نگاروں سے کہا ،’’ہمارے تقریباً 114کیپٹن کورونا وائرس سے پازیٹیو ہیں۔ میں پورے یقین کے ساتھ آپ کو بتا سکتا ہوں کہ ان کی تعداد بڑھے گی۔ یہ ممکن ہے کہ سیکڑوں میں ہوگی۔‘‘


View Details..

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 900،306 افراد متاثر، 45 ہزار اموات: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے جمعرات کی شب کو کہا کہ دنیا بھر میں موذی کورونا وائرس ’ كووڈ 19‘ کے قہر سے اب تک 900،306 لوگ متاثر ہو چکے ہیں اور تقریبا 45 ہزار افراد کی موت ہو گئی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباََ پانچ ہزار متاثرین کی موت ہو گئی ہے ۔


View Details..

دہشت گرد عمر شیخ کو رہا کریں گے عمران خان! قندھار معاملے میں ہندستان نے اسے چھوڑا تھا

دہشت گرد عمر سعید شیخ پر امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قتل کا الزام ہے اور 1999 میں قندھار میں ائیر انڈیا کے طیارے کوہائی جیک کئےجانے کے بعد ہندوستان نے اسے چھوڑا تھا۔


View Details..

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دوبارہ جانچ کی گئی، منفی آئی رپورٹ: وائٹ ہاؤس

سی این این کے مطابق، ٹرمپ کے جمعرات کے روز کورونا وائرس بریفنگ میں سامنے آنے سے پہلے ہی وہاں موجود صحافیوں کو میمو دے دیا گیا تھا جس میں کہا گیا کہ ٹرمپ کی دوبارہ جانچ کی گئی تھی اور 15 منٹ بعد جانچ کی رپورٹ ان کے ہاتھ میں تھی۔


View Details..

اٹلی میں کورونا وائرس کے قہر سے تقریبا 14 ہزار افراد ہلاک، ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر میں کورونا کی تشخیص

محکمہ شہری دفاع کی جانب سے جمعرات کو جاری کئے گئے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اٹلی میں اب تک 115،242 افراد اس وائرس کی گرفت میں آ چکے ہیں ۔


View Details..

کووڈ 19 : اسرائیل میں وزیر صحت بھی کورونا وائرس کی زد میں ، 25 فیصد لوگوں کی نوکری ختم

اسرائیل کی وزارت صحت نے ملک میں 2 اپریل تک 30 لوگوں کی ہلاکتوں اور 6211 کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کی ہے۔


View Details..

کورونا وائرس بحران کے درمیان پاکستان نے الاپا کشمیر کا راگ ، ہندوستان کے اس قدم کو بتایا غلط

پاکستان نے جمعرات کو ہندوستان پر جموں وکشمیر کے آبادیاتی ڈھانچے کو غیر قانونی طور سے بدلنے کا الزام لگایا ہے ۔ ساتھ ہی نئے ڈومیسائل قانون کو بین الاقوامی قانون کی براہ راست خلاف ورزی قرار دیا ہے ۔


View Details..

چین کے ایکسپرٹ ڈاکٹر کا دعوی ، اپریل میں اس تاریخ تک قابو میں آجائے گا کورونا وائرس

ڈاکٹر جھونگ نینشن ان ٹاپ متعدی بیماریوں کے ماہرین کی ٹیم میں شامل ہیں ، جو چین کی حکومت کو کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد کررہی ہے ۔


View Details..

سعودی عرب کی عالم اسلام کے مسلمانوں سے اپیل،حج کے فیصلے کو فی الحال مؤخر کردیں

سعودی عرب نے ایک ملین سے زائد مسلمان زائرین سے اپیل کی ہے کہ وہ رواں برس حج کرنے کے منصوبے کو فی الحال مؤخر کر دیں۔ سعودی وزیر برائے حج و عمرہ محمد صالح بن طاہر کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے حتمی فیصلہ آئندہ کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہی کیا جائے گا۔ فروی میں کورونا وائرس کی وجہ سے غیرمعمولی فیصلہ کرتے ہوئے مکہ میں مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو غیر ملکی زائرین کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔ سعودی عرب میں ابھی تک کورونا وائرس کے پندرہ سو سے زائد مریض سامنے آ چکے ہیں جبکہ ہلاکتوں کی تعداد دس بتائی گئی ہے۔


View Details..

کووڈ۔ 19:سعودی عرب نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کردیا

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مقدس شہروں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لئے جمعرات کے روز 24 گھنٹے کا کرفیو نافذ کر دیا۔


View Details..

کورونا وائرس کا قہر : امریکہ میں مرنے والوں کیلئے کم پڑگئے کفن ، آرڈر کیا ایک لاکھ باڈی بیگ

فیڈرل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی لاشوں کیلئے باڈی بیگ کا انتظام کررہی ہے ۔ لیکن انہیں بھی نہیں معلوم کہ باڈی بیگ کب تک مل پائے گا ۔


View Details..

اسرائیل میں کورونا وائرس سے 25 افرادہلاک، کورونا سے 25 فیصد اسرائیلیوں کی نوکری ختم

دنیا بھر میں پھیل چکے مہلک وائرس ’كووڈ 19‘ کے قہر سے اسرائیل میں اب تک 25 افرا د ہلاک ہو گئے ہیں اور تقریباََ 6092 افراد اس وائرس کی گرفت میں آ گئے ہیں ۔


View Details..

امریکہ میں کورونا وائرس کے سبب گھریلو پرواز-ٹرین منسوخ کی جا سکتی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ میں کورونا وائرس 'كووڈ 19' کے پھیلاؤکو دیکھتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ملک میں بہت سی گھریلو پروازوں اور ٹرینوں کو منسوخ کیا جا سکتا ہے۔


View Details..

حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع:دیکھیں ویڈیو

مکہ المکرمہ میں حرم شریف میں طواف کی اجازت دے دی گئی ہے۔ حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔تاہم کم لوگ ہی طواف کر سکیں گے۔ طواف کے دوران خانہ کعبہ کے گرد حفاظتی ڈھانچہ کھڑا کیا گیا ہے اور زائرین کو کعبہ کے قریب جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔اس سے قبل حفاظتی اقدامات کے تحت تمام مساجد بشمول مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے اندرونی اور بیرونی حصے میں پنجگانہ نماز اور نماز جمعہ کی ادائیگی پر مکمل پابندی عائد کی جاچکی ہے۔سعودی عرب میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد چودہ سو تیرپن ہے جب کہ وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد آٹھ ہے۔


View Details..





List your Domains for sale @ DomainMoon.com